صوبہ سندھ کے ان بچّوں کے لیے جن کی مادری زبان سندھی نہیں ہے گابا ایجوکیشنل بکس نے آسان سندھی کتابوں کی یہ سریز نہایت دیدہ زیب رنگوں اور بہترین سرورق کے ساتھ شائع کرائی ہیں۔
یہ سریز پہلی جماعت سے لیکر آٹھویں جماعت تک کے بچّوں کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس سریز کی کتابوں میں انتہائی آسان مگر روز مرہ کے استعمال ہونے والے الفاظ اس ترتیب کے ساتھ شامل کیے گئے ہیں کہ انکو پڑھنے والے بچّے ترتیب وار آسان سے مشکل الفاظ نہایت آسانی سے سیکھ جائیں گے۔ ہر سبق میں’ہدایت برائے اساتذہ ‘ شامل کر کے ان کتابوں کی افادیت کو اور بھی مسلم کر دیا گیا ہے۔
ISBN : 978-969-509-499-0
No. of Pages: 57
Reviews
There are no reviews yet.