نھّے مُنھّے بچے اِس رنگین اور نہایت جاذبِ نظر کتاب سے اپنے خالق ، پیارے نبی ﷺ ، قرآن مجید اور اسلام کے بارے میں چند باتیں جان سکیں گے جس سے اللہ تعالیٰ اور اسلام کا مختصر تعارف حاصل ہوگا۔ بچوںکی نفسیات کے عین مطابق کلمے ، اللہ تعالیٰ کی صفات اور دُرود و تسبیحات پر کشش انداز میں جا بجا دی گئی ہیں تاکہ یاد
کرنے میں آسانی رہےISBN : 978-969-509-646-8
کرنے میں آسانی رہےISBN : 978-969-509-646-8
No. of Pages: 22
Reviews
There are no reviews yet.