اس کتاب میں طالب علم اُن صفات کے بارے میں پڑھیں گے جو ہمارے پیارے نبی ﷺ کی ذاتِ مبارک کا حصہّ ہیں اور جن پر عمل کرنے سے ہم اللہ تعالیٰ کے محبوب بن سکتے ہیں ۔ یہ اِس سلسلے کی آخری کتاب ہے جس میں پہلے سے جاری موضوعات کو مزید تفصیل سے پیش کیا گیا ہے اور اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ ورک بک کا مقصد حاصل ہوجائے جو یہ ہے کہ معلومات کو آسان بنا کر پیش کیا جائے اور مشق کے زریعے ذہن نشین کرایا جائے
ISBN : 978-969-509-230-6
No. of Pages: 79
Reviews
There are no reviews yet.