چّوں کو آسانی سے سندھی پڑھنا اور لکھنا سیکھانے کے لیے یہ کتابیں بہت مفید ثابت ہوں گی۔ حروف تہجّی، حروف جوڑ کر لفظ بنانا اور الفاظ سے جملے بنانا سکھانا اس کتاب کی ایک اہم خوبی ہے۔ یہ سریز اُردو حروف تہجّی سے جملوں تک کا سفر کا سندھی ترجمہ ہے۔ISBN : 978-969-509-611-6
No. of Pages: 89
Reviews
There are no reviews yet.