لازمی سندھی کی نصابی کُتب کے اسباق پر مشتمل یہ عملی کتابیں نصابی کُتب کو سمجھنے میں مدد دیتی ہیں۔ ان کتابوں میں الفاظ کا چناؤ تحریر و بیان سادہ اور سہل ہے۔ الفاظ کے معنی بھی زیادہ سے زیادہ دئیے گئے ہیں۔طلبہ سندھی کی ان عملی کتابوں کی مدد سے اپنی نصابی اور امتحانی ضروریات کو پورا کر سکتے ہیں۔ بہترین ٹائٹل اور دیدہ زیب رنگوں سے مُزین ان عملی کتابوں میں اسباق کے خلا صے اور مکمل ترجمے بھی موجود ہیں۔ اور آخر میں سندھی قواعد بھی دئیے گئے ہیں۔ جن میں واحد جمع ، مذّکر مونث ، الفاظ ضد، خطوط اور درخواستیں وغیرہ شامل ہیں۔
ISBN : 978-969-509-124-5
Reviews
There are no reviews yet.