گابا ا، ب، ج ، قاعدہ میں چھوٹے بچوں کو الف سے ے تک کے حروف تّہجی سے رُوشناس کرایا گیا ہے اور ان حروف سے شروع ہونے والی مختلف چیزوں کی خوبصورت رنگین تصویریں بھی دی گئی ہیں تاکہ چھوٹے بچوں کی دلچسپی اور شوق کو مدِنظر رکھ کر مرتب کیا گیا ہے اس میں جانوروں، روزمرہ کے استعمال کی چیزوں ،پھلوں اور سبزیوں کی رنگین تصویریں ہیں۔ جن کی مدد سے بچوں کو حروفِ تّہجی سیکھنے میں مدد ملے گی اور چیزوں کی پہچان اور اُن کے ناموں کے بارے میں بھی آگاہی حاصل ہوگی۔
یہ کتاب اُردو قاعدے کے سلسلے کی ایک کڑی ہے اور ابتدائی کلاس کے بچوں کے لیے نہایت موزوں ہے۔
ISBN : 978-969-509-151-2
No. of Pages: 96
Reviews
There are no reviews yet.