گابا اردو خوشخطی کا نظرِ ثانی شدہ ایڈیشن جماعت نرسری کے لئے نہایت مفید ثابت ہوگا۔ اس منفرد اور جاذب نظر ایڈیشن کی تیاری میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ انگریزی اور اردو میڈیم اسکولوں کے بچّے اس سے خاطر خواہ فائدہ حاصل کر سکیں ۔ بچّوں کو حُروف روشناس کرانے کے لئے ہر صفحے پر ایک لائن سکھانے اورباقی مائندہ لائنیں سیکھنے اور مشق کرنے کے لئے چھوڑ دی گئی ہیں تاکہ طلباء حُروف تہجّی ، الفاظ اور جملوں کو ذوق و شوق کے ساتھ پڑھ بھی لیں اور آسانی سے لکھنا بھی سیکھ سکیں
ISBN : 978-969-509-423-5
No. of Pages: 48
Reviews
There are no reviews yet.