خوبصورت سرورق سے آراستہ یہ قاعدہ طلبہ کے لیے نہایت مفید ہیں۔ان قاعدوں میں دلکش و رنگین تصاویر کے علاوہ سندھی خوشخطی کے لیے سندھی حُروف تہجّی بھی دئیے گئے ہیں۔ جنکی مدد سے بچّے آسانی سے سندھی پڑھنا سیکھ لیتے ہیں۔ آخر میں مزید با تصویر اضافہ ان قاعدوں کی افادیت کو بڑھا تا ہے۔
ISBN : 978-969-509-173-3
No. of Pages: 20
Reviews
There are no reviews yet.